Monday 29 June 2020

فوجی آمریت یا جموری سیاست میں فوج کی مداخلت کیوں رھی؟

پاکستان میں فوجی آمریت کے رھنے یا جموری سیاست میں فوج کی مداخلت کی وجہ پاکستان کے قیام کے بعد سے لیکر فوج میں پٹھان اور ھندوستانی مھاجر جنرلوں کی بالادستی کا رھنا جبکہ پنجابیوں میں پنجابی قوم پرستی اور سیاسی شعور کی کمی رھا۔

پاکستان کی 60% آبادی پنجابی ھے جبکہ 40% آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' بلوچ ' پٹھان اور ھندوستانی مھاجر کی ھے۔

پاکستان کی 60% آبادی پنجابی ھونے کی وجہ سے پنجابی قوم کو پاکستان میں جموریت کا فائدہ ھے۔ لیکن پٹھانوں اور ھندوستانی مھاجروں کو قوم پرستی کے ھونے لیکن پاکستان کی آبادی میں معمولی اقیلت ھونے کی وجہ سے جمہوری نظام میں حکمرانی کرنے کا موقع نہیں مل سکتا۔ اس لیے پاکستان میں فوجی آمریت بھی رھی اور جموری سیاست میں فوج کی مداخلت بھی ھوتی رھی۔

اب فوج پر پنجابی جنرلوں کی بالادستی ھوتی جا رھی ھے جبکہ پنجابیوں میں پنجابی قوم پرستی بھی پیدا ھونے لگی ھے اور سیاسی شعور بھی آرھا ھے۔ پاکستان کی 60% آبادی چونکہ پنجابی ھے۔ اس لیے اب صورتحال بھی تبدیل ھوگی۔ انشاء اللہ۔ لہذا پاکستان میں فوجی آمریت کے آنے یا جموری سیاست میں فوج کی مداخلت کی توقع نہیں کی جاسکتی۔

No comments:

Post a Comment