Monday 22 June 2020

پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو کیا کرنا چاھیے؟


اچھی اور بری شخصیات ھر علاقے اور ھر قوم میں ھوتی ھیں۔ اس لیے پنجاب ' سندھ ' خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی ھیں۔ پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر قوموں میں بھی ھیں۔ لیکن مسئلہ اس لیے خراب ھے کہ؛

01۔ پنجابی اپنی قوم کی بری شخصیات کے آلہء کار بن کر پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو گالیاں نہیں دیتے تھے۔

02۔ پنجابی صرف پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والی ھندوستانی مھاجر قوم کی بری شخصیت کو ھی برا کہتے تھے۔ جیسے؛

الف)۔ پٹھانوں میں غفار خان ' ولی خان ' اسفند یار ' محمود خان اچکزئی۔

ب)۔ بلوچوں میں خیر بخش مری ' ھربیار مری ' اکبر بگٹی ' برھمداد بگٹی۔

پ)۔ اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں میں لیاقت علی خان ' الطاف حسین ' پرویز مشرف۔

ت)۔ سندھ کے عربی نزادوں میں جی - ایم - سید۔

03۔ پنجابیوں نے نہ عام پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو گالیاں دیں۔

04۔ پنجابیوں نے نہ پنجاب میں پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو قتل کیا۔

05۔ پنجابیوں نے نہ پنجاب میں پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کے ساتھ ظلم و زیادتی کی۔

06۔ پنجابیوں نے نہ پنجاب میں پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو خوف زدہ کیا۔

07۔ پنجابیوں نے نہ پنجاب میں پٹھان ' بلوچ کی زمین جائیداد پر قبضہ کیا۔

08۔ پنجابیوں نے نہ پنجاب میں پٹھان ' بلوچ کو کاروبار کرنے سے روکا۔

09۔ پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر دانشوروں ' سیاستدانوں ' صحافیوں نے ھی نہیں بلکہ عام پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر نے بھی عام پنجابی کے ساتھ یہ سب کچھ کیا اور اپنے علاقے میں کیا۔

10۔ پنجابیوں نے پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو اور ان کے علاقے کو سازشیں کرکے زبان کے لہجوں اور برادریوں میں تقسیم کرنے کی کوشش نہیں کی۔ لیکن پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر یہ کر رھے ھیں۔

اب چونکہ پنجابی بھی پنجابی قوم پرستی کی طرف راغب ھوتے جارھے ھیں۔ اس لیے پنجابی قوم کی طرف سے پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کے ساتھ تھوڑا بہت جوابی ردِ عمل ھوسکتا ھے۔ تاکہ پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو اندازہ ھو جائے کہ؛

جو کچھ پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر نے پنجابی کے ساتھ کرنا شروع کیا ھوا ھے۔ ویسا ھی کچھ اگر پنجابی قوم نے بھی شروع کردیا تو پھر پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو کیا حفاظتی یا جوابی اقدامات کرنے ھونگے؟

پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کے لیے اب چارہ یہ ھی بچا ھے کہ؛

1۔ پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے الفاظ ادا کرکے پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں دینے کی صدا پنجاب نہ پہنچنے دیں اور اپنے اپنے علاقے میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی اطلاع پنجاب نہ پہنچنے دیں۔

2۔ اپنے اپنے دانشوروں ' سیاسی رھنماؤں اور صحافیوں کے گلے میں پٹہ ڈالیں۔

3۔ اپنے اپنے علاقے میں جن پنجابیوں کی زمین اور جائیداد پر قبضے کر چکے ھیں ' وہ واپس کردیں۔

4۔ اپنے اپنے علاقے میں جن پنجابیوں کو قتل کرچکے ھیں انکا خون بہا دے دیں۔

5۔ اپنے اپنے علاقے میں جن جن پنجابیوں پر ظلم اور زیادتی کی ھے اسکی تلافی کردیں۔

پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو چاھیے کہ؛

1۔ جس پنجابی شخصیت کی وجہ سے انکو نقصان ھوا ھو یا ھو رھا ھو۔ پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر اس شخصیت کا نام لیکر الزام لگائیں اور اس شخصیت کے خلاف محاذ آرائی کریں۔

2۔ عام پنجابیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کرنے والوں پر نظر رکھیں۔

3۔ پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں دینے یا الزام تراشیاں کرنے والوں پر نظر رکھیں۔

4۔ ٹی وی ٹاک شو پر نظر رکھیں۔ اخبارات پر نظر رکھیں۔ بلکہ فیس بک پر بھی نظر رکھیں کہ؛ کسی پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر دانشور ' سیاستدان ' صحافی کی طرف سے پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے الفاظ ادا کرکے پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں تو نہیں دے رھا یا الزامات تو نہیں لگا رھا؟

No comments:

Post a Comment