Monday, 29 June 2020

پنجابیوں کو پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر ذلیل و خوار کیوں کرتے ھیں؟

دنیا بھر میں حکومت کا کام سماجی ' معاشی ' انتظامی ' اقتصادی پالیسی بنانا ھے۔ جبکہ اسٹیبلشمنٹ کا کام بنائی گئی پالیسی پر قانون کے مطابق عملدرآمد کروانا ھے۔ نہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کا کام کرسکتی ھے اور نہ اسٹیبلشمنٹ حکومت کا کام کرسکتی ھے۔

پاکستان کی 60% آبادی پنجابی جب تک پاکستان میں "پنجابی راج" قائم کرنے کے لیے پاکستان کی حکومت خود سمبھال کر پاکستان کی سماجی ' معاشی ' انتظامی ' اقتصادی پالیسی بنانا شروع نہیں کرے گی۔ اس وقت تک؛

1۔ پٹھانوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں سے پاکستان کی سماجی ' معاشی ' انتظامی ' اقتصادی پالیسی بنائی نہیں جانی۔

2۔ پاکستان کی مظلوم قوموں سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کو سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' انتظامی انصاف ' اقتصادی ترقی نہیں ملنی۔

3۔ پٹھانوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں نے پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے عنوان سے پنجابی قوم کے خلاف "بیانیہ" بناکر پنجابیوں کو ذلیل و خوار کرتے رھنا ھے۔

No comments:

Post a Comment