پنجابیوں
کی عقلمندی سمجھ میں نہیں آتی کہ؛ جب پنجابیوں کے پاس دنیا کا بہترین زرخیز زمین
کا خطہ اور پانچ دریا تھے تو پھر پنجاب میں زمین آباد کرنے کے بجائے زمین آباد
کرنے کے لیے سندھ اور بلوچستان جانے کی کیا ضرورت تھی؟
حالانکہ
سندھ اور بلوچستان کی زمین بھی پنجاب کے دریا کے پانی سے آباد ھوتی ھے۔ پنجابیوں
نے پنجاب کے دریا کا پانی استعمال کرکے سندھ اور بلوچستان کی زمین آباد کردی۔ جبکہ
اسی دریا کے پانی کو استعمال کرکے پنجاب میں چولستان اور تھل میں غیر آباد زمین کو
آباد کرنا چاھیے تھا۔
کیا
اب بھی پنجابیوں کے لیے بہتر یہ نہیں ھے کہ؛ سندھ اور بلوچستان میں سے پنجابیوں کو
واپس پنجاب منتقل کریں اور پنجاب میں سے بلوچوں کو نکال کر واپس کردستان نہیں بھیج
سکتے تو کم از کم واپس بلوچستان تو بھیجیں؟ لیکن پنجابیوں کی بیوقوفی یہ ھے کہ؛ پنجاب
کا وزیر اعلی بھی بلوچ بناکر بیٹھے ھوئے ھیں۔
پنجابیوں
کی سیاسی دانشمندی سمجھ میں نہیں آتی کہ؛ انہوں نے صرف پنجاب کا وزیر اعلی ھی بلوچ
نہیں بنایا ھوا۔ بلکہ پاکستان کا وزیر اعظم بھی پنجاب میں رھنے والے پٹھان بنایا
ھوا ھے۔ پھر بھی بلوچوں اور پٹھانوں سے گالیاں کھا رھے ھیں کہ "پنجابی
راج" کر رھا ھے۔
پنجاب
کا وزیر اعلی اور پاکستان کا وزیر اعظم پنجابی بنانے سے پنجابیوں نے مزید کیا ذلیل
و خوار ھونا تھا؟ بلکہ پنجابیوں کو تو چاھیے تھا کہ؛ پاکستان کا صدر ' سینٹ کا
چیئرمین ' قومی اسمبلی کا اسپیکر بلکہ خیبر پختونخوا ' بلوچستان ' سندھ کے وزیر
اعلی اور گورنر بھی پنجابی بناتے۔
No comments:
Post a Comment