Tuesday 23 June 2020

پاکستان کے قیام کے ساتھ ھی پنجاب پر "پٹھان راج" قائم کردیا گیا تھا۔


پاکستان کے قیام سے پہلے پنجاب متحد تھا اور متحدہ پنجاب کا وزیر اعلی پہلے پنجابیوں کی سیکیولر سیاسی جماعت یونینسٹ کا پنجابی سر سکندر حیات رھا۔ پھر پنجابی سر خضر حیات ٹوانہ رھا۔ لیکن پاکستان کے قیام کے لیے 1947 میں پنجاب تقسیم کروا کر 20 لاکھ پنجابی مرواکر اور 2 کروڑ پنجابیوں کو اجاڑ کر پاکستان کے حصے میں آنے والے پنجاب کا وزیر اعلی مسلم لیگ کے پٹھان افتخار ممدوٹ کو بنایا گیا۔

پنجاب اسمبلی میں چونکہ اراکین کی اکثریت پنجابی ھی تھی۔ اس لیے پاکستان کے وزیر اعظم ھندوستانی مھاجر لیاقت علی خان نے 25 جنوری 1949 کو پنجاب کی منتخب اسمبلی کو تحلیل کر دیا اور پنجاب میں گورنر راج نافذ کرکے پشاور کے رھنے والے کاکڑ پٹھان سردار عبدلرب نشتر کو پنجاب گا گورنر مقرر کردیا۔ تاکہ پنجاب پر مکمل پٹھان راج قائم ھوسکے۔

No comments:

Post a Comment