Monday, 22 June 2020

پنجابیوں کے ساتھ ھندوستانی مھاجر ' پٹھان ' بلوچ کی محاذآرائی کا نتیجہ کیا نکلا؟


پاکستان کی 60% آبادی پنجابی قوم کی ھے۔ (کشمیری ' ھندکو ' ڈیرہ والی کا شمار پنجابی قوم میں ھوتا ھے)۔ جبکہ 40% آبادی سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر قوموں کی ھے۔

پاکستان کی تمام 12 قومیں پاکستان بھر میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رھتی ھیں۔ اس لیے پاکستان میں کسی علاقے کو بھی کسی خاص قوم کا راجواڑہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ البتہ پاکستان کو انتظامی معاملات کے لیے صوبوں ' ڈویژنوں ' ضلعوں ' تحصیلوں ' یونین کونسلوں میں تقسیم کیا گیا ھے۔

پاکستان کی تمام 12 قوموں میں سے پنجابی قوم کے سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی اور راجستھانی قوموں کے ساتھ سماجی اور سیاسی مراسم اچھے ھیں۔ لیکن پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر قوموں کے ساتھ مراسم محاذآرائی والے ھیں۔ اس کی وجہ یہ ھے کہ؛

1۔ پاکستان میں ایک جگہ کراچی میں ھندوستانی مھاجروں کی طرف سے پنجابیوں کے ساتھ محاذآرائی کی جا رھی تھی۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ؛ اب ھندوستانی مھاجروں کو کراچی کے پنجابیوں کی طرف سے پسند نہیں کیا جاتا۔ پی این ایف کراچی زون کے زونل آرگنائزر جناب
Saleem Ilyas صاحب اس کی مزید وضاحت کرسکتے ھیں۔

کراچی میں ھندوستانی مھاجروں کی طرف سے پنجابیوں کے ساتھ محاذآرائی کرنے کی وجہ سے شمالی پنجاب ' وسطی پنجاب اور جنوبی پنجاب ھی نہیں بلکہ دیہی سندھ ' بلوچستان کے براھوئی علاقے ' بلوچستان کے پشتون علاقے اور خیبر پختونخوا کے پختون علاقے میں بھی ھندوستانی مھاجروں کو اب پنجابیوں کی طرف سے پسند نہیں کیا جاتا۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر میں پنجابیوں کی طرف سے ھندوستانی مھاجروں کے لیے ناپسندیدگی میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔ کراچی میں ھندوستانی مھاجروں کی طرف سے پنجابیوں کے ساتھ محاذآرائی کا خاتمہ نہ ھونے تک مزید اضافہ ھوتا رھے گا۔

2۔ پاکستان میں دو جگہ بلوچستان کے پشتون علاقے اور خیبر پختونخوا کے پختون علاقے میں پٹھانوں کی طرف سے پنجابیوں کے ساتھ محاذآرائی کی جا رھی تھی۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ؛ اب پٹھانوں کو پنجابیوں کی طرف سے بلوچستان کے پشتون علاقے اور خیبر پختونخوا کے پختون علاقے کے پنجابیوں کی طرف سے پسند نہیں کیا جاتا۔ پی این ایف بلوچستان کے پشتون علاقے کے زون کے زونل آرگنائزر جناب
Sheraz Rajpoot صاحب اور پی این ایف خیبر پختونخوا کے پختون علاقے کے زونل آرگنائزر جناب Raja Kashif صاحب اس کی مزید وضاحت کرسکتے ھیں۔

بلوچستان کے پشتون علاقے اور خیبر پختونخوا کے پختون علاقے میں پٹھانوں کی طرف سے پنجابیوں کے ساتھ محاذآرائی کرنے کی وجہ سے شمالی پنجاب ' وسطی پنجاب اور جنوبی پنجاب ھی نہیں بلکہ دیہی سندھ ' بلوچستان کے براھوئی علاقے اور کراچی میں بھی پٹھانوں کو اب پنجابیوں کی طرف سے پسند نہیں کیا جاتا۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر میں پنجابیوں کی طرف سے پٹھانوں کے لیے ناپسندیدگی میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔ بلوچستان کے پشتون علاقے اور خیبر پختونخوا کے پختون علاقے میں پٹھانوں کی طرف سے پنجابیوں کے ساتھ محاذآرائی کا خاتمہ نہ ھونے تک مزید اضافہ ھوتا رھے گا۔

3۔ پاکستان میں تین جگہ جنوبی پنجاب ' دیہی سندھ اور بلوچستان کے براھوئی علاقے میں بلوچوں کی طرف سے پنجابیوں کے ساتھ محاذآرائی کی جا رھی تھی۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ؛ اب بلوچوں کو پنجابیوں کی طرف سے جنوبی پنجاب ' دیہی سندھ اور بلوچستان کے براھوئی علاقے کے پنجابیوں کی طرف سے پسند نہیں کیا جاتا۔ پی این ایف جنوبی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب
DrJamil Arain صاحب ' پی این ایف سندھ زون کے زونل آرگنائزر جناب Afzal Punjabi صاحب اور پی این ایف بلوچستان کے براھوئی علاقے کے زونل آرگنائزر جناب Mansoor Ahmad صاحب اس کی مزید وضاحت کرسکتے ھیں۔

جنوبی پنجاب ' دیہی سندھ اور بلوچستان کے براھوئی علاقے میں بلوچوں کی طرف سے پنجابیوں کے ساتھ محاذآرائی کرنے کی وجہ سے شمالی پنجاب ' وسطی پنجاب اور جنوبی پنجاب ھی نہیں بلکہ بلوچستان کے پشتون علاقے ' خیبر پختونخوا کے پختون علاقے اور کراچی میں بھی بلوچوں کو اب پنجابیوں کی طرف سے پسند نہیں کیا جاتا۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر میں پنجابیوں کی طرف سے بلوچوں کے لیے ناپسندیدگی میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔ جنوبی پنجاب ' دیہی سندھ اور بلوچستان کے براھوئی علاقے میں بلوچوں کی طرف سے پنجابیوں کے ساتھ محاذآرائی کا خاتمہ نہ ھونے تک مزید اضافہ ھوتا رھے گا۔

No comments:

Post a Comment